اہم خبریں

حکومت جب بین بجائے گی تو ناگ اور ناگن کو نکال لیں گے،بیرسٹر عقیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) بیرسٹر عقیل نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم آئین میں شامل ہوچکی۔ 26ویں ترمیم میں بنیادی سٹرکچر کے خلاف کچھ نہیں۔ جو بھی کچھ ہوا وہ اتفاق رائے سے ہوگا۔
حکومت جب بین بجائے گی تو ناگ اور ناگن کو نکال لیں گے۔ سانپ کالا تھا یا سفید، لیکن بین تو حکومت اور اتحادیوں کے پاس ہے۔ این ایف سی ایوارڈز سے متعلق بھی ڈسکیشنز ہوئی ہیں۔
ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے انہوں نے 140 اے کی ترمیم کا کہا۔
پی ٹی آئی نے بالکل 26 آئینی ترمیم کی حمایت کی تھی۔ 26ویں آئینی ترمیم کے پراسس میں پی ٹی آئی شامل رہی۔

مزید پڑھیں :عمران خان کے حکم پر پہلا جلسہ پشاور میں ہوگا،علی امین گنڈا پور

متعلقہ خبریں