اہم خبریں

نواز شریف کل پاکستان سے دبئی کیلئے روانہ،4 روز قیام،برطانیہ میں چندہفتےقیام کےبعدامریکا جائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان۔ نواز شریف شیڈول کے مطابق کل ہی پاکستان سے دبئی کیلئے روانہ ہوں گے۔
نواز شریف دبئی میں4 روز قیام کےبعدمنگل کولندن پہنچیں گے۔ نوازشریف برطانیہ میں چندہفتےقیام کےبعدامریکابھی جائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکانومبرکےپہلےہفتےبرطانیہ کےنجی دورےپرجانےکاامکان ہے۔

مزید پڑھیں :‏سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی ڈنر

متعلقہ خبریں