اہم خبریں

‏سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی ڈنر

‏ اسلام آباد (   محمد بشارت      )سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے اعزاز میں الوداعی ڈنر۔ ‏نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی،جسٹس محمد علی مظہر ،جسٹس آمین الدین، جسٹس جمال مندوخیل کی بھئ عشائیہ میں شرکت ۔

جسٹس حسن رضوی،جسٹس عرفان سادات بھی عشائیے میں شریک ۔ایڈہاک ججز سپریم کورٹ جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی بھی عشائیہ میں شرکت ۔
جسٹس مسرت ہلالی جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عقیل عباسی بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب کے اعزاز میں دیے گئے سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کے الوداعی ڈنر میں شریک۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن ،جسٹس ارباب طاہر کی عشائیے میں شرکت۔ ‏چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی بھی عشائیہ میں شرکت۔

مزید پڑھیں :جنرل سید عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف ، متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز قرار،سینٹ کام جریدے کا زبردست خراج تحسین

متعلقہ خبریں