اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل کے سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو گرفتار۔ زرائع کے مطابق
تھانہ سیکٹریٹ پولیس انسداد دہشت گردی کے مقدمہ میں گرفتار کیا ہے۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس اختر مینگل سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
اختر لانگو بی این پی کے سیکرٹری خزانہ بھی ہیں۔