اہم خبریں

ڈی چوک احتجاج ، درج مقدمات کا معاملہ، سابق سینیٹر اعظم سواتی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی جانب سے ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات کا معاملہ ۔ سابق سینیٹر اعظم سواتی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ۔ اعظم سواتی کو انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد پیش کیا گیا
پولیس کی جانب سے اعظم سواتی کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا ۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی
عدالت نے اعظم سواتی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اعظم سواتی 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔

مزید پڑھیں :مجھے پنجرے میں رکھا گیا ہے، پنجرہ کھلتا ہے اور باہر نکالا جاتا ہے،پارٹی قیادت پبلک کی نبض کیساتھ چلے،عمران خان

متعلقہ خبریں