اہم خبریں

جسٹس منصورآئینی بینچ کےسربراہ نہیں ہوں گے،راناثنااللہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ جسٹس منصورآئینی بینچ کےسربراہ نہیں ہوں گے۔ جسٹس امین الدین یاجسٹس مندوخیل ہوسکتےہیں۔
جسٹس منصورعلی شاہ کاراستہ پی ٹی آئی نےروکا۔
پی ٹی آئی والوں نےواضح کہاہماری بات ہوگئی ہے۔ اکتوبرمیں جسٹس منصورآکربندوست کریں گے۔ یہ باتیں ایک جماعت کرےتونقصان ہوتاہے۔

مزید پڑھیں :بشریٰ بی بی رہائی کے بعد پشاور روانہ، لاہور جانے کےحوالے سے تحفظات تھے

متعلقہ خبریں