اسلام آباد( اے بی این نیوز )بشریٰ بی بی رہائی کے بعد پشاور روانہ ہو گئیں پارٹی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے لاہور جانے کےحوالے سے تحفظات تھے ان ہی باتوں کو مد نظر رکھتے ہو ئے وہ پشاور روانہ ہو گئیں۔
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ شوکت خانم ہسپتال سےکروایاجائیگا، بشریٰ بی بی کا سٹی سکین خون کے خلیوں کا ٹیسٹ اور الٹراساؤنڈ کروایا جائے گا،
بشری ٰبی بی کو ایک دو دن ہسپتال رکھا جانے کا امکان۔ تاہم اب پشاور جانے کے بعد حا لات یکسر تبدیل ہو گئے ہو گئے ہیں اور اب بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے حوالے سے بعد میں فیصلہ کیا جائے گا
مزید پڑھیں :26اکتوبرسے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ریگولرملاقاتیں شروع ہوجائینگی،فیصل واوڈا