اہم خبریں

آئینی ترمیم کیلئےبڑےپیمانےپرپیسےچلے،سناہےفنانسرآصف ز رداری تھے، اسدقیصر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) رہنماپی ٹی آئی اسدقیصر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئےبڑےپیمانےپرپیسےچلےاوردباؤبھی ڈالاگیا۔ سناہےفنانسرآصف ز رداری صاحب تھے۔ قانون سازی کیلئےجوحربے استعمال کیےگئےوہ غلط ہیں۔
زین قریشی کےمعاملےپرکچھ کہناقبل ازوقت ہے۔ شاہ محمودقریشی کی پی ٹی آئی کیلئےبہت قربانیاں ہیں۔ جب تک صورتحال سامنےنہیں آتی کوئی بات نہیں کرسکتا۔ جولوگ اس سازش میں ملوث ہیں انہیں شوکازکےبعدپارٹی سےنکالاجائیگا۔
آج رات10بجےہماری سی سی کی بھی میٹنگ ہےاس میں بات ہوگی۔ پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینےوالوں کےبارےمیں بات ہوگی۔ جولوگ اس سازش میں ملوث ہیں انہیں شوکازکےبعدپارٹی سےنکالاجائیگا۔

مزید پڑھیں :کوشش یہی ہے نظام کو اسی طرح رکھا جائے کہ یہ اسمبلی مدت پوری کرسکے،شیر افضل مروت کی نئی منطق

متعلقہ خبریں