اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کیلئے 4نام سامنے آگئے۔ ن لیگ کے سینیٹر اعظم نذیرتارڑ پارلیمانی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ پارلیمانی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔
سینیٹر فاروق ایچ نائیک پارلیمانی کمیٹی میں پیپلزپارٹی کی نمائندگی کریں گے۔ سینیٹر علی ظفر پارلیمانی کمیٹی میں پی ٹی آئی کی نمائندگی کریں گے۔