اہم خبریں

26 ویں آئینی ترمیم سے بروقت انصاف ہوتا نظر آئے گا، مریم نواز

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ویں آئینی ترمیم سے بروقت انصاف ہوتا نظر آئے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آئینی ترمیم پاس ہونے پر قوم کو مبارکباد ۔ کہا آئینی ترمیم عوام کی آواز سب سے بلند ہونے کا واضح پیغام ہے۔ ۔ آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کے لئے ناگزیر تھی۔ آئینی ترمیم کی منظوری سے پارلیمنٹ کو مکمل آئینی اختیار اور وقار واپس ملا ہے۔ 26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کو دنیا کی مثالی جمہوریت کی صف میں کھڑا کرے گی۔ عدلیہ کو خودمختار اور مزید مستحکم کیا گیا ہے۔ انصاف تک عوامی رسائی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ سود کے خاتمے کی شق کا خیر مقدم مقدم کرتی ہوں۔

مزید پڑھیں :سپر یم کو رٹ نےپی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست خا رج کر دی

متعلقہ خبریں