اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئینی ترمیمی بل کی باقاعدہ منظوری سے پہلے ڈویژن سے پہلے ایوان اور لابیز میں دومنٹ گھنٹیاں بجائی جائیں گی۔ جو اراکین ووٹ دینا چاہیں گے وہ ایوں میں آجائیں گے پھر دوبارہ تمام دروازے بند کردئیے جائیں گے۔
ہر رکن جو حق یا مخالفت میں ووٹ دے گا اپنے نام کا اندراج کرائے گا۔ حق والے ممبرز “ہاں” کی لابی میں اور مخالفت والے “ناں” کی لابی میں جائیں گے۔
مزید پڑھیں :حکومتی مسودے پرترمیم منظور ہوتی تو انتہائی خطرناک سانپ ثابت ہوتی،مولانا عطا الرحمان