اہم خبریں

آج قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) آج قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیا جائے گا ۔
وزیر اعظم کے ظہرانے پر اراکین اسمبلی کے نمبر پورے نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ذرائع کے مطابق ظہرانہ تمام اراکین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے نہیں دیا گیا۔

ظہرانہ کا مقصد آئینی ترمیم پر جاری اراکین اسمبلی کے ساتھ مشاورت کا احاطہ کرنا تھا۔

اس حوالے سے بے بنیاد افواہ اڑائی جا رہی ہے کے شاید حکومتی نمبرز پورے نہیں۔ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

مزید پڑھیں :آئین کی بالادستی چاہتے ہیں،100سال بھی جیل میں رہنا پڑا تو رہونگا،عمران خان

متعلقہ خبریں