اہم خبریں

ہمارامولانافضل الرحمان کیساتھ100فیصداتفاق ہوچکاہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مشاورتی عمل کے بعد آئین سازی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ خواہش ہےمولانا آئینی ترامیم کامسودہ خود پارلیمان میں پیش کریں۔
ہمارامولانافضل الرحمان کیساتھ100فیصداتفاق ہوچکاہے۔ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کو بھی قائل کرسکتے ہیں۔ پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے سوشل میڈیا کا لشکر نہیں۔
سیاست میں 100فیصد کامیابی ممکن نہیں۔
سیاست مشکلات اور جدوجہد کا نام ہے۔ امید کرتا ہوں پی ٹی آئی مثبت سیاسی عمل کا مظاہرہ کرے گی۔ چاہتے ہیں اکثریت اور اتفاق رائے سے آئین سازی ہوجائے۔

مزید پڑھیں :آئین کی بالادستی چاہتے ہیں،100سال بھی جیل میں رہنا پڑا تو رہونگا،عمران خان

متعلقہ خبریں