اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ایم ڈی سی نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلے روک دیئے۔
اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ کے فیصلوں کے تناظر میں میڈیکل کالجز کو داخلے نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تمام میڈیکل کالجز کو رجسٹرار پی ایم ڈی سی کی جانب سے احکامات جاری کر دیئے گئے۔