اہم خبریں

ہمارےایم این ایزکودباؤمیں لانےکی کوشش کی جارہی ہے،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ ہمارےایم این ایزکودباؤمیں لانےکی کوشش کی جارہی ہے۔ ایم این ایزکی ویڈیوزاس بات کاواضح ثبوت ہے۔
ڈاکٹرزرقاکےبیٹےکواٹھالیاگیاکچھ پتہ نہیں چل رہا۔ حکومت ہمارے ایم این ایزکو75سے80کروڑروپے کی آفرکررہی ہے۔ بیرون ملک ہمارے ایم این ایزہیں ان کی فیملیز کودھمکایاجارہاہے۔
آئینی ترمیم کےحوالےسےہمارارابطہ صرف مولانافضل الرحمان کیساتھ ہے۔ مولانافضل الرحمان اپنےموقف پرڈٹ کرکھڑےہیں۔ مولانافضل الرحمان کیساتھ ملاقات کےبعداپنی کوئی رائے سکیں گے۔

مزید پڑھیں :انسداد تمباکو نوشی پالیسیوں میں جدید ٹوبیکو ہارم ریڈکشن حکمت عملی کو شامل کرنا چاہیے، ڈاکٹر رضوان

متعلقہ خبریں