اہم خبریں

سری نگر ہائی وے دونوں اطراف سے نائنتھ ایونیو تک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )ایس سی او کانفرنس: غیر ملکی مہمانوں کی آمد و رفت کے باعث سری نگر ہائی وے بند کرنے کا معاملہ۔ ایس ایس پی ٹریفک کے مطابق سری نگر ہائی وے دونوں اطراف سے نائنتھ ایونیو تک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔
شہری نائنتھ ایونیو سے جناح ایونیو کی جانب سفرکرسکتےہیں۔ مارگلہ روڈ کی جانب اور راولپنڈی جانے کیلئے سٹیڈیم روڈ کی طرف سفر کرسکتے ہیں۔ ایکسپریس ہائی وے، زیرو پوائنٹ اور ریڈزون کی جانب سفر سے گریز کریں ۔

مزید پڑھیں :وفاقی کابینہ نےمزید5لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنےکی منظوری دیدی

متعلقہ خبریں