قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کی شام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ان اجلاسوں کے نوٹیفکیشن جلد ہی جاری کیے جائیں گے، جہاں آئینی ترمیمی مسودے پیش کیے جائیں گے۔
وفاقی حکومت آئینی ترمیم کے حصول کے لیے مکمل کوششیں کرے گی، اور حکومتی و اتحادی ارکان کو اپنی حاضری کو یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
عمران خان کےذاتی معالج بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیے بغیر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے