اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کامعاملہ۔ چیف جسٹس نےسرکاری خرچ پرالوداعی عشائیہ لینےسےمعذرت کرلی۔ چیف جسٹس نے موقف اختیار کیا کہ الوداعی ڈنرپر20لاکھ روپےسےزائدکاخرچ آتاہے۔ چیف جسٹس نےخرچ کےباعث الوداعی ڈنرلینےسےمعذرت کی
مزید پڑھیں :اوگرانےایل این جی کی قیمتوں میں7.11فیصدتک کمی کردی،نوٹیفکیشن جاری















