اسلام آ باد( اے بی این نیوز )2024کا نوبل امن انعام ؛ جاپان کی انسداد جوہری بم کی تنظیم کے نام۔ امن کا نوبل انعام امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم نے اپنے نام کر لیا۔
امن کا نوبل انعام جاپان کے ان شہریوں کی تنظیم ’’نیہون ہیدانکیو‘‘ کو دیا گیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق جو امریکا کے ہیرو شیما اور ناگاساکی پر کیے گئے ایٹمی حملے میں بچ گئے تھے۔
جاپانی تنظیم کو نوبل امن انعام جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کیخلاف کوششوں پر دیا گیا ۔
مزید پڑھیں :کالعدم فتنہ الخوارج اور پی ٹی ایم کاگٹھ جوڑ بے نقاب،کال منظر عام پر آگئی