اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد پولیس کے ڈی ائی جی ڈاکٹر سید مصطفی تنویر جو کہ اسلام آباد پولیس میں وزارت داخلہ
کے ماتحت گریڈ 19 میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے ان کو اب یہاں سے تبادلہ کر کے ان کی خدمات آئی بی کے سپرد کر دی گئی ہیں وہ مختلف عہدوں پر اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں
مزید پڑھیں :وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کر دیا















