اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ آپ کا اندازہ درست ہے میں انڈرگراؤنڈ ہوں۔ پنجاب پولیس کی جانب سے ہمارے رہنماوں کی گرفتاری کی گئی۔
پارلیمنٹ میں نقاب پوش آئے اور ایم این ایز کو اغو اکیا۔ علی امین نے پختون روایت قائم کرکے محسن نقوی کی مہمان نوازکی ۔ جرگے کا اختیار تمام جماعتوں نے وزیراعلیٰ کے پی کو دیا ہے۔
حکومت بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل اور پارٹی پر پابندی کیلئے سب کچھ کررہی ہے۔ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہوتے تو آئینی ترمیم لاچکے ہوتے۔
مزید پڑھیں :2 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم ،سعودی عرب کے ساتھ تعاون کے معاہدے ایک نئی پیشرفت ہیں،وزیر اعظم