اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا
ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کا جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو بیڈ ریسٹ کا مشورہ ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار کی وجہ سے چھٹی پر ہیں ، روبہ صحت ہونے کیلئے مزید دو دن لگ سکتے ہیں۔
مزیدپڑھیں: وفاقی دارالحکومت میں کے پی ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم