لاہور (اے بی این نیوز) صدرمملکت آصف علی زرداری اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرہ ہے۔ پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں سب قائدین کو خوش آمدید کہتاہوں۔
آل پارٹیز کانفرنس فلسطینی عوام سے ا ظہار یکجہتی کیلئے ہورہی ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے باعث اب تک 41ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطین اور غرہ میں صحت اور تعلیم کا ڈھانچہ بری طرح تباہ ہوچکا ہے۔
اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن واستحکام کو شدید خطرہ ہے۔ اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہاہے۔ اسرائیل کی غزہ اور فلسطین میں جارحیت کا ایک سال مکمل ہو۔ اسرائیل خطے کیلئے خطرہ ثابت ہورہا ہے۔
پاکستان اسرائیل کی جارحیت کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ اسرائیل غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ اسرائیل غزہ میں انسانی حقو ق کی خلاف ورزی کررہا ہے۔
اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرہ ہے۔
عالمی برادری سے اسرائیل کی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔ پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔
آل پارٹیز کانفرنس فلسطینی عوام سے ا ظہار یکجہتی کیلئے ہورہی ہے۔
اسرائیلی جارحیت کے باعث اب تک 41ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطین اور غرہ میں صحت اور تعلیم کا ڈھانچہ بری طرح تباہ ہوچکا ہے۔ اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن واستحکام کو شدید خطرہ ہے۔
مزید پڑھیں :پاکستان کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے چین کیساتھ ملکر کام کرنے کا عزم