ملتان( نیوز ڈیسک ) ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ٹیم میں دو اسپنرز اور 3 فاسٹ بائولر ہیں،ہم چیزوں کو تبدیل کرکو ٹریک پر واپس آنا چاہتے ہیں۔جبکہ انگلش کپتان اولی پاپ کا کہنا تھاکہ ہم ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ ہے کرتے۔
مزید پڑھیں: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹروبس سروس آج بھی بند ر ہے گی