اہم خبریں

پی ٹی آئی کامقصدیہی تھا دھرنادیں اورایس سی او کانفرنس نہ ہو ،محسن نقوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپورکی ویڈیوہمارےپاس موجودہے۔ علی امین گنڈاپورکی ویڈیوچیک کی توپتا لگاوہ نکل چکےہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ
پی ٹی آئی کامقصدیہی تھا کہ دھرنادیں اورایس سی او کانفرنس نہ ہو۔ ان کاخیال تھا کہ کسی طریقے سےکوئی لاش گرے۔ اٹک پل کراس کیاتوان کی پلاننگ پتہ لگ گئی تھی۔
پی ٹی آئی کےجوبھی عزائم تھےوہ پورےنہیں ہو۔
صدراوروزیراعظم مشاورت کررہےہیں جوفیصلہ ہواوہ کریں گے۔ یہ کارکنان کوجیل بھجوائیں گے،خودگھرمیں بیٹھےرہیں گے۔

مزید پڑھیں :میں رات بھر اسلام آباد میں تھا اور ان کو نہیں ملا،علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے،اسمبلی سے خطاب

متعلقہ خبریں