اہم خبریں

زخمی کا نسٹیبل کی شہادت کا ذمہ دار 9 مئی کا مجرم ہے،مریم اورنگزیب

لاہور (اے بی این نیوز)زخمی کا نسٹیبل کی شہادت کا ذمہ دار 9 مئی کا مجرم ہے۔ گنڈا پور کو اسلحہ دیکر اسلام آباد پر چڑھائی کروانے کیلئےبھجوایاگیا۔ پولیس، رینجرز پر حملے کرائےگئے کل کا دن در اصل 9 مئی ٹوتھاان خیالات کا اظہار سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ
9مئی کوبھی نشانہ قومی سلامتی کے ادارے تھے۔ نشانہ جمہوری ادارے اور مقصد شنگھائی کانفرنس ملتوی کرواناتھا۔ ملک کیخلاف سازش کا حصہ بننےوالےملک اورقوم کےمجرم ہیں۔

مزید پڑھیں :وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی بہترین سٹریٹجی سے بلوائیوں کی بغاوت ناکام بنائی گئی،عظمیٰ بخاری

متعلقہ خبریں