اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) آج جمعتہ المبارک کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔
جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔تاہم شام/رات میں گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخواہ میں چندمقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش کی توقع ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو45، موہنجو دڑو43،سبی، بہاولنگر، شہید بینظیر آباد اور پڈعیدن میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جمعہ کے روز :اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں :پارٹی غورکرےگی کہ احتجاج کےبارےمیں کیافیصلہ کیاجائے،حامدخان