اہم خبریں

پاکستان واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا، ذاکر نائیک،خصوصی انٹرویو آج رات 10 بجے صرف اے بی این نیوز پر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) دنیا بھر میں پاکستان واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا۔ پاکستان کی جانب سے مجھے متعدد بار دعوت ملی،پاکستان کے لوگ بہت اچھے ہیں۔ ان خیا لات کا اظہار معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔ یہ پروگرام آج رات 10 بجے صرف اے بی این نیوز پر لائیو نشر کیا جائے گا۔ مزید تفصیلات جاننے کیلئے دیکھئے اے بی این نیوز۔۔۔۔

ًمزید پڑھیں :ہنگامی بریک لگانے پر پی آئی اے کی دبئی سے ملتان کی پرواز کے تمام ٹائر پھٹ گئے

متعلقہ خبریں