اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہمیں اس وقت جنگ بندی کرنی چاہیے۔ لبنان پر اسرائیلی حملے رکوانے کیلئے پرامید ہوں۔
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہیلن طوفان سے 100اموات ہوئیں۔
اس ہفتے کے آخر میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ طوفان سے نقصان پر ریاستوں کے گورنر سے بات کی۔