اسلام آباد (اے بی این نیوز )جمعیت علمائے اسلام کے انٹراپارٹی انتخابات۔ مولانا فضل الرحمان پانچ سال کے لئے بلامقابلہ امیر ۔ عبدالغفور حیدری بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ۔ 15 سوارکان جنرل کونسل نے متفقہ طور پر انتخاب کیا ۔ جے یو آ ئی کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے انتخابات مکمل ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا احتجاج،عمران خان، عالیہ حمزہ ،راشد حفیظ ، عامر مغل ،شہریار ریاض سمیت درجنوں کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج