اہم خبریں

کوئٹہ ، مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا

کوئٹہ (اے بی این نیوز)پنجگور میں مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا۔
مقتول مزدوروں کا تعلق پنجاب سےبتایا جاتاہے،پولیس ذرائع کے مطابق
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کردیں۔ واقعہ کی تحقیقا شروع کر دی گئیں ہیں،تاہم ابھی کو ئی اہم وجہ سامنے نہیں آ سکی کہ ان کو کیوں قتل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :قوم اپنی آزادی کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہے، کسی قیمت پر آئین کو پامال نہیں کرنے دینگے،عمران خان

متعلقہ خبریں