اہم خبریں

وزیراعلیٰ نے 5 گھنٹے  پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، بیرسٹرسیف 

پشاور (اے بی این نیوز) بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آج اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کیا۔ وزیراعلیٰ نے ایک بار پھر  اٹک پار جاکر پنجاب کی سرزمین پر احتجاج کیا۔
وزیراعلیٰ نے موٹروے پر تمام رکاوٹیں عبور کرکے کارکنوں کے ساتھ احتجاج کیا۔
وزیراعلیٰ نے 5 گھنٹے  پوری پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ احتجاج کا وقت ختم ہونے پر وزیراعلیٰ واپس روانہ ہوئے۔ راولپنڈی لیاقت باغ میں بھی احتجاج کا وقت ختم ہوا۔
بانی پی ٹی آئی کے حکم پر اگلے ہفتے پھر احتجاج کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں :قوم اپنی آزادی کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہے، کسی قیمت پر آئین کو پامال نہیں کرنے دینگے،عمران خان

متعلقہ خبریں