اہم خبریں

ہم کسی بھی آئینی ترمیم کے حق میں نہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) تر جمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی آئینی ترمیم کے حق میں نہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا موجودہ مسودے کے ساتھ اتفاق نہیں کرتا۔
سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والوں کو پارلیمنٹ کے اندر بٹھایا گیا۔ سپریم کور ٹ میں ہمارے 4نمائندے ڈی نوٹیفائی ہوئے۔ جن لوگوں کو اغوا کیا گیا تھا وہ واپس آگئے۔
میری ذاتی پراپرٹی اور کاروبار کو سیل کیا گیا۔ کچھ دیر پہلے پولیس کی بھاری نفری نے میرے گھر پر چھاپہ مارا۔

مزید پڑھیں :حکومت ملک میں جمہوریت کوروندرہی ہے،مہربانوقریشی

متعلقہ خبریں