اہم خبریں

رواں مالی سال حکومتی اخراجات اور قرضوں میں اضافے کی پیشگو ئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رواں مالی سال حکومتی اخراجات اور قرضوں میں اضافے کی پیشگو ئی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے معاہدے کی تفصیلات شیئر کر دیں۔ رواں مالی سال جی ڈی پی میں حکومتی قرضوں کا تناسب 73فیصد سے بڑھ کر75 اشا ریہ ایک فیصد تک پہنچنے کا امکان۔
بے روزگار کی شرح میں کمی۔ جی ڈی پی میں حکومتی اخراجات کا تناسب 19 اشا ریہ 3فیصد سے بڑھ کر22 اشا ریہ 4فیصد ہونے کی تو قع ۔ ۔ حکومتی آمدنی کا تناسب 12 اشا ریہ 6فیصد سے بڑھ کر 15فیصد 4تک پہنچنے کا امکان ہے۔

پاکستان میں توانائی کی قیمتوں کے تعین میں حکومتی کردار کو ختم کرنے کی سفارش۔۔ٹیکس رعایتیں ختم کرکے ٹیکس سسٹم میں شفافیت لانے کی شرط عائد۔ ٹیکس وصولیاں بڑھانے اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی بھی شرط عائد۔ قرضوں کی پائیداری کیلیے مالیاتی اداروں کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔

مزید پڑھیں :حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کون تھے،فلسطین کی آزادی کیلئے ان کی کاوشیں کیا تھیں،جانئے رپورٹ میں

متعلقہ خبریں