پشاور (اے بی این نیوز) صوابی سٹی پولیس سٹیشن میں دھماکہ۔ وزیر اعلیٰ علی امین کی آئی جی پی اور چیف سیکرٹری کو دھماکے کی جگہ پہنچنے کی ہدایت۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ
دھماکے کی نوعیت کا تعین کرے رپورٹ پیش کی جائے۔
وزیر اعلیٰ کی ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کوریسکیو کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت۔ وزیر اعلیٰ کا دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔
زخمیوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
مزید پڑھیں :بڑا بریک تھرو،جے یو آئی اور پی ٹی آئی میں اتفاق، مشترکہ آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ















