سبی ( نیوز ڈیسک )سبی میں بس اسٹینڈ کے قریب ایک زوردار دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق، جب کہ دو افراد شدید زخمی ہوئے۔
ریسکیو ٹیموں کے مطابق زخمی بچوں کو سبی ٹیچنگ اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے جہاں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے تصدیق کی کہ ان کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تفتیش جاری ہے۔
مزیدپڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعرات26ستمبر 2024 آپ کا کیرئر،صحت، دن کیسا رہے گا ؟