اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ججز تعیناتی کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا 28 ستمبر کو ہونے والا اجلاس موخر، ذرائع کے مطابق
جوڈیشل کمیشن اجلاس منسوخ ہونے کی وجوہات فی الوقت سامنے نہیں آ سکیں۔
اجلاس کیلئے مدعو کیے گئے وزرائے قانون، بار نمائندگان کو آگاہ کر دیا گیا۔
اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے رولز کے مسودے کی منظوری دی جانی تھی۔
مزید پڑھیں :اقوام متحدہ کوفلسطینیوں سےمتعلق مطالبات کوپوراکرناپڑےگا،رجب طیب اردوان















