لاہور (اے بی این نیوز )ہربنس پورہ میں لیڈی کانسٹیبل کو نامعلوم نوجوان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان اور لیڈی کانسٹیبل کے درمیان جھگڑاہوا۔
نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل کے پہلے پاؤں اور پھر سرمیں 3 گولیاں ماریں۔
نوجوان قتل کی واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوق گیا۔ آئی جی پنجاب ، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا واقعے کا نوٹس لے لیا۔
ایس پی کینٹ سے واقعے بارے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھیں :پاک فوج دشمنوں کےتمام عزائم کوناکام بنادےگی،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر