پشاور( نیوز ڈیسک ) خیبرپختون خوا کے ضلع بنوں میں احکامات نہ ماننے پر11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
بنوں میں احکامات نہ ماننے پر11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی ڈی پی او بنوںنے تصدیق کی ہے۔
ڈی پی او کے مطابق پولیس اہلکاروں کو لکی مروت میں ڈیٹی دینے سے انکار پر برخاست کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: بھارتی کرکٹر نے شین وارن کا 18 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کر دیا