اسلام آباد (اے بی این نیوز ) جمہوری وطن پارٹی اسلام اباد کےصدر فضل خان خلجی کے اوپرقاتلانہ حملہ ۔ حملہ تھانہ سنگجانی کےعلاقہ میں ہوا ۔
2 نامعلوم موٹرسائیکل سوارون نے آتشی اسلحے سے حملہ کیا ۔
حملہ اور مو قع سےفرارہو گئے۔ پولیس کی نظر میں واقع مشکوک ہے۔ پولیس واقع کی تصدیق کے لئے کوشاںہے۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی رہنماؤں نے انتظامیہ کی درخواست پر گزشتہ روز اچھے بچوں کی طرح ریلی ختم کی، عظمیٰ بخاری