اسلام آباد(اے بی این نیوز)علی پرویز ملک نے کہا کہ ٹیکسز لگانا کسی سیاسی حکومت کیلئے آسان نہیں ہوتا.
اہداف کے اعداد و شمار پورے نہ ہوئے تو منی بجٹ کی سمت میں جاسکتے ہیں.
کیا ہم ہاتھ کھڑے کردیں اور ملک کو دیوالیا ہونے دیں؟
دنیا کے مالیاتی ادارے پاکستان کے لیے دروازے کھول رہے ہيں.
پاکستان کی ریٹنگ بہتر ہوں گی اور ہم باضابطہ آئی ایم ایف پروگرام میں جائيں گے.
مزید پڑھیں :سلامتی کونسل اور عالمی مالیاتی نظام آج کے تقاضوں کے مطابق نہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس