اہم خبریں

معروف عالم دین طارق جمیل نے بھی ’ہیئر ٹرانسپلانٹ’ کرالیا

میاں چنوں (اے بی این نیوز ) معروف عالم دین اور عالمی شہرت کے حامل مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹکرا لیا۔

مذکورہ انسٹاگرام ویڈیو میں طارق جمیل اور ڈاکٹر کے مابین گفتگو بھی شاملہے جبکہ اس دوران سرجیکل کیپ پہنے طارق جمیل نے اعزازی طور پرسو روپے کے نوٹ پر اپنے یادگار دستخط بھی ڈاکٹر کی خدمت میں پیش کئے

مولانا طارق جمیل صاحب سے ملاقات اور انہیں سروس مہیا کرنے پر ڈاکٹر نے خوشی کا اظہار بھی کیاہے۔

عالم دین مولانا طارق جمیل نے اس ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک سے کیا سروسز حاصل کی ہیں ان سے متعلق تفصیلات آبا ابی مزید باقی ہیں

مزید پڑھیں :توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان اور فوادچودھری کیخلاف مقدمے کی سماعت ملتوی

متعلقہ خبریں