اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خواجہ آصف پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا حصہ نہیں۔ خواجہ آصف کے ساتھ آئینی ترامیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔
پی ٹی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پہلے آئینی ترامیم کا مسودہ دکھائیں۔
جب مسودہ ،تجویز پیکیج دکھایا نہیں گیا تو رضا مندی یک بات درست نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف آئینی ترامیم سے متعلق رضا مند نہیں ہوئی۔ پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔
ہم نے حکومت سے ڈرافٹ یاورکنگ پیپر مانگا تاکہ تفصیلات تو سامنے آئیں۔ پاکستان تحریک انصاف آئینی ترامیم سے متعلق رضا مند نہیں ہوئی۔ ہم نے حکومت سے ڈرافٹ یاورکنگ پیپر مانگا تاکہ تفصیلات تو سامنے آئیں۔
جب مسودہ ،تجویز پیکیج دکھایا نہیں گیا تو رضا مندی یک بات درست نہیں۔
مزید پڑھیں :مشعال یوسفزئی کو کابینہ میں شامل کرنے کافیصلہ، سمری گورنر کو ارسال