اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ میں اہم ترمیمی بل پیش کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک حیران کن فیصلہ سامنے آیا ہے، پارٹی قیادت نے اپنے قومی اسمبلی کے ارکان کو فری ہینڈ دے دیا۔
قاسم گیلانی اور حنا ربانی کھر بیرون ملک روانہ۔پیپلز پارٹی نے بھی اس معاملے سے خود کو علیحدہ کر لیا۔بڑی بڑی سیاسی بیٹھکیں اور منصوبے دھرا کے دھرا رہ گئے،مولانا فضل الرحمان کے سامنے حکومتی اتحاد مکمل طور پر بے بس دکھائی دیا۔
مولانا فضل الرحمن کی سیاست خود بھی مشکل حالات سے دوچار ہو چکی ہے۔پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے آٹھارویں ترمیم کے وقت اس ترمیم کی مخالفت نہ کی ہوتی تو آج انہیں ہی اس کا فائدہ پہنچ سکتا تھا۔
190 مزید پڑھیں: ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی نے بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا