اہم خبریں

سپریم کورٹ نے کہا پارلیمانی پارٹی کے فیصلے کیخلاف ووٹ ڈالنے والے کا ووٹ نہیں گناجائیگا،پھر سزا کیسی ؟ وزیرقانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ عدالتوں سے بہت انہونے فیصلے بھی ہوئے ۔
سپریم کورٹ نے کہا پارلیمانی پارٹی کے فیصلے کیخلاف ووٹ ڈالنے والے کا ووٹ نہیں گناجائیگا۔ انہوں نے کہا کہ
اگر ووٹ گنا نہیں جانا تو پھر سزا کیسی ؟
مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کا معاملہ،تفصیلی فیصلہ جاری،فوری عملدرآمد کی ہدایت

متعلقہ خبریں