اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور مسلسل فیڈریشن مخالف سازشیں کررہے ہیں۔ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ دوسرے ملک کیساتھ کس حیثیت سے بات کرسکتا ہے؟
کل افغان قونصل جنرل سے ملاقات فیڈریشن سے کھلی بغاوت کا اعلان ہے۔ یہ غلط فہمی میں مت رہیں فیڈریشن لاڈلے بچے کی طرح ان کا منہ نہیں دیکھتی رہے گی۔ فتنہ فساد پارٹی دوبارہ 2014والے دھرنے کا سیکوئیل دوہرانے کی پلاننگ کررہے ہے۔
مزید پڑھیں :علی امین گنڈا پور کے بیان کے خلاف صحافیوں کا احتجاج، پی ٹی آئی رہنما پریس کانفرنس کیے بغیر ہی روانہ















