اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپیکر نے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد:سپیکر نے نوٹیفکیشن کیلئے فائل پر دستخط کر دئیے۔ چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ۔
پارلیمنٹ لاجز کے باہر سیکیورٹی بڑھانے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ سپیکر قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن سیکرٹری داخلہ کو موصول ہوا۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم کا غزہ کے مسلمانوں کی حالت زار کو عالمی اتحاد کا کھلا مذاق قرار















