اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزارت خزانہ نے مہنگائی کے تناسب سے پنشن بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جو سالانہ مہنگائی کے 80 فیصد کے برابر ہوگی۔
وزارت خزانہ نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وفاقی حکومت نے پے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا۔ پنشن سالانہ مہنگائی کے تناسب سے بڑھے گی۔
مزید پڑھیں: روہڑی کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں