رحیم یار خان (اے بی این نیوز)این اے 171 میں ضمنی الیکشن کا
65پولنگ سٹیشنوں کا غیر حتمی غیر سر کاری نتیجہ مو صول ہو گیا۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق
پیپلزپارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین 42598ووٹ لے کر آگئے۔
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارا حسان مصطفی11771 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیں :پارٹی تیار رہے، ملک گیر بڑے احتجاج کا اعلان جلد کریں گے، عمران خان















