اہم خبریں

آج بروزپیر،9ستمبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔

تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علا وہ بعض مقامات پر گرج چمک اورہلکی بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔

تاہم سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): گلگت بلتستان: استور 05، پنجاب: مری میں 01ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دالبندین ،نو کنڈی 42، سبی، روہڑی ، دادو اورتربت میں41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پیر کے روز: اسلام آباد اور گردوانوح میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل سےدوبارہ شروع

متعلقہ خبریں